پاکستان پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے، مال بھی آزادی بھی، فیصل واوڈا حماد اظہار کی جلد منظرعام پر واپسی ہوگی، سینیئر سیاستدان کا انکشاف شائع 08 اپريل 2025 04:50pm
پاکستان سازشیں کرنے والے پاکستان دشمنوں کیخلاف اب ڈنڈا چلے گا، فیصل واوڈا نے خبردار کردیا بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھیلنےوالےملک دشمن عناصر کیخلاف ڈنڈا چلے گا اور ان کی گرفتاریاں ہوں گی، سابق وفاقی وزیر شائع 07 اپريل 2025 02:45pm
پاکستان کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم شائع 16 مارچ 2025 07:27pm
پاکستان کراچی پورٹ کی 40 ارب کی زمین 5 ارب میں دی گئی، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف کراچی پورٹ کی 500 ایکڑ کی زمین کی مارکیٹ ویلیو 60 ارب روپے سے زیادہ ہے، اجلاس میں انکشاف شائع 19 فروری 2025 06:22pm
پاکستان بانی کیلئے کوئی اچھی خبرنہیں، سازشیوں کا ٹولہ انہیں جیل لے گیا، فیصل واوڈا اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضروت نہیں، نہ انہیں پی ٹی آئی سے کچھ چاہیے شائع 19 فروری 2025 12:09am
پاکستان آرمی چیف کا عمران خان یا ان کی سیاست سے کوئی واسطہ نہیں، فیصل واوڈا xشیر افضل مروت سمیت جو بھی پارٹی کے لیے اچھا کام کرتا ہے اسے سائیڈ لائن لگا دیا جاتا ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 17 فروری 2025 08:20pm
پاکستان 20 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا حکومت اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کرے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:36pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:19pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی