مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکامی، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف مواخذے کی کارروائی کے دوران 273 میں سے 182 اراکین نے وزیر خزانہ عبدالناصر ہمتی کیخلاف ووٹ دیا شائع 02 مارچ 2025 07:37pm