بھارت میں طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا چنئی میں سمندری طوفان کے دوران لینڈنگ ناکام ہونے پر پائلٹ نے دوبارہ ٹیک آف کرلیا۔ شائع 01 دسمبر 2024 09:16pm