مصری رُکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پراکٹر پر حملہ نشوہ محمد رائف کو یونیورسٹی کی طرف سے مزید امتحان دینے سے روک دیا گیا تھا۔ شائع 12 جنوری 2024 02:12pm