پاکستان فیکٹ چیک: کیا پاکستان پہلے ہی فلسطین کو امداد بھیج چکا ہے؟ ایکس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان سے امداد پہلے ہی غزہ پہنچ چکی ہے۔ شائع 19 اکتوبر 2023 02:58pm