امریکا نے ملک میں داخلے و اخراج پر نئے قواعد جاری کر دیے ماہرین کے مطابق اس نظام سے سیاہ فاموں اور دیگر نسلی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:50pm