جسٹس کے کے آغا کی آئینی عدالت منتقلی کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی کمی جسٹس کے کے آغا کے وفاقی آئینی جج بننے سے ججز کی تعداد 32 رہ گئی شائع 15 نومبر 2025 02:20pm