پاکستان پسند کی شادی کرنے والے ایک اور جوڑے کو جان کا خطرہ، ویڈیو بیان وائرل خدارا ہماری جان بچائیں، 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور مدد کی اپیل شائع 28 جولائ 2025 10:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی