272 پاکستانی بھارت میں ہی رہ گئے، 3 سال قید کا خدشہ بھارت چھوڑنے کی آخری تاریخ 26 اپریل تھی جبکہ میڈیکل ویزا رکھنے والوں کیلئے آخری تاریخ 29 اپریل تھی شائع 01 مئ 2025 09:50am