نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار چوری ہونے والا انڈہ نما لاکٹ 60 سفید ہیروں اور 15 نیلے نیلم پتھروں سے مزین ہے شائع 03 دسمبر 2025 07:32pm