کروڑوں ڈالر کا امریکی فائٹر جیٹ طیارہ بردار جہاز سے سمندر میں جاگرا جہاز کیریئر کے ہینگر بے میں کھینچا جا رہا تھا کہ عملے کا اس پر کنٹرول ختم ہو گیا شائع 29 اپريل 2025 09:43am