دنیا پولینڈ: ایئر شو کی مشق کے دوران ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک حادثے کے مقام پر ائیر شو دیکھنے آئے لوگوں نے بھی یہ منظر دیکھا اور افسوس کا اظہار کیا۔ شائع 29 اگست 2025 10:09am