نسل پرستی اور انتہا پسندی کے خلاف آسٹریا کے بڑے شہروں میں مظاہرے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، تارکینِ وطن سے امتیازی سلوک ختم کرنے اور برابری کے حقوق کا مطالبہ شائع 27 جنوری 2024 09:54am