سائنس دانوں نے انسانوں کا ’اسپائیڈر مین‘ بننا ممکن بنادیا لیب میں حادثاتی طور پر ایسا فلوڈ تیار کرلیا گیا جس کی مدد سے بنا ہوا جال 80 گنا وزن جھیل سکے گا۔ شائع 03 نومبر 2024 11:28pm