پاکستان پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی موجودہ پارلیمنٹ ایسی ترمیم کرنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز نہیں رکھتی، اسد قیصر شائع 05 مئ 2024 09:51pm