پاکستان جشن آزادی پر واہگہ بارڈر کی تقریب میں عوام کی انٹری نہیں ہوگی چند خاص مہمان ہی مدعو ہوں گے، یہ فیصلہ بابِ آزادی کمپلیکس کی تزئین نو کے باعث کیا گیا ہے۔ شائع 12 اگست 2024 07:17pm
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت