پاکستان پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی موجودہ ڈیڈ لائن 30 نومبر ہے، روزانہ 200 سے زائد وی پی این رجسٹر کروائے جارہے ہیں۔ شائع 29 نومبر 2024 10:25pm