کابل کے ہائی سیکیورٹی زون میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی دھماکے میں شہرِ نو کے تجارتی علاقے میں واقع ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا: کابل پولیس حکام شائع 19 جنوری 2026 08:46pm