امریکی ریاست نیبراسکا میں بائیو فیول پلانٹ میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک دھماکہ ہورائزن بائیو فیولز کے ٹاور میں ہوا جس سے پلانٹ کی چھت اڑ گئی، امریکی حکام شائع 31 جولائ 2025 09:05am