وزارت داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمز بلاک کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں 2017 یا اس سےپہلے کے شناختی کارڈزپرجاری سمزبند کی جائیں گی شائع 30 مئ 2025 11:51am