نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں توسیع پر اصرار، اسرائیلی فوج، انٹیلیجنس سربراہوں نے مخالفت کردی
غزہ کے باقی حصے پر قابض ہونے سے فوج پھنس سکتی ہے، یرغمالیوں کی زندگیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گا، فوجی سربراہ ایال زامیر کا انتباہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.