انتہائی بنیاد پرست یہودی لازمی فوجی خدمات سے استثنیٰ کی بحالی پر بضد وزیر اعظم نیتن یاہو مشکل میں، وزیر دفاع نے استثنیٰ بحالی کے قانون کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کردیا شائع 25 مارچ 2024 02:54pm