بجلی کا بل 10 ہزار آنے پر غریب شخص نے ٹرین کے نیچے سر دے دیا بجلی کا بل آنے کے بعد بیوی سے جھگڑا ہوا جس کے بعد منیر نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی شائع 11 اگست 2024 08:24pm