پرچے کے دوران طلبہ کی طبعیت بگڑنے پر ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے تک ڈرپ ہاتھ میں لیے کھڑی رہی طالبہ کا کہنا تھا کہ پیپر چھوڑ دینے سے میرا سال ضائع ہوجائےگا۔ شائع 08 جون 2024 08:40pm