انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، کئی گاؤں راکھ سے ڈھک گئے، رہائشیوں کا انخلا
انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ سیمیرو دوبارہ بھڑک اُٹھا، آتش فشاں سے نوکیلے پتھروں، لاوے اور گیس کے بادل خارج ہوتے رہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.