پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون خالی کردیا ڈیڈ لائن کا اخری دن ، پینٹاگون پریس ایسوسی ایشن نے آج کا دن صحافتی آزادی کے لیے سیاہ قرار دے دیا شائع 16 اکتوبر 2025 02:49pm