وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا لاہور شہر کے سب سے بڑے 21 کلومیٹر طویل روٹ پر 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی شائع 31 جنوری 2025 03:29pm