کاروبار پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک شائع 11 جون 2025 11:05am