ایتھو پیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 157 افراد ہلاک شدید بارش ہوئی اور لینڈ سلائیڈنگ سے بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:32pm