دنیا نریندر مودی نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس چھڑوا لیے آبدوز منصوبے پر تعینات سابق نیول افسران کو اسرائیل کیلئے جاسوسی پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:54pm