پاکستان عیسیٰ خیل: پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 راہگیر جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار، تاحال کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی شائع 03 مئ 2023 09:07am