جزیرہ ہوائی کا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، لاوا 100 فٹ تک بلند
زمین کی گہرائی سے ابلتا لاوا آسماں سے باتیں کرنے لگا، سیاحوں کا رش، قریبی آبادی محفوظ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.