پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی، تمام سسٹم ٹھپ پڑ گیا پی آئی اے کا آئی ٹی شعبہ ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے شائع 04 ستمبر 2024 06:00pm