غزہ پر اجلاس کے دوران مائیک کھلا رہ گیا، ٹرمپ اور انڈونیشین صدر کی خفیہ گفتگو ریکارڈ
دونوں رہنماؤں کو ویڈیو فوٹیج میں بات کرتے ہوئے دیکھا گیا، تاہم وہ اس بات سے لاعلم تھے کہ ان کی گفتگو مائیک پر ریکارڈ ہو رہی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.