18 سال سے کم عمر لڑکی سے ازدواجی تعلق پر 10 سال قید ممبئی ہائی کورٹ نے نابالغ لڑکی سے ازواجی تعلق کو زنا قرار دیتے ہوئے نچلی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ شائع 15 نومبر 2024 06:07pm