ایپسٹین سے تعلقات ڈیموکریٹس کے تھے ری پبلکن کے نہیں: ٹرمپ ایپسٹین سے متعلق ایک لاکھ سے زائد اضافی صفحات کی دستاویزات دریافت کی گئی ہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:02pm
جیفری ایپسٹین کی خودکشی کی مبینہ ویڈیو جاری کرکے ڈیلیٹ کردی گئی تقریباً بارہ سیکنڈ کی اس ویڈیو میں ایک سفید بالوں والے شخص کو دیکھا گیا جو نارنجی جیمپ سوٹ میں ملبوس ہے اور ایک بستر کے نیچے گھٹنے ٹیکے شدید جدوجہد کر رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:40pm
ٹرمپ کی ہٹائی گئی تصویر دوبارہ ایپسٹین فائلز ڈیٹا بیس میں شامل یہ تصویر ایک میز کی کھلی دراز میں رکھی گئی تھی جس میں ٹرمپ مختلف خواتین کے ساتھ دکھائی دیے تھے شائع 22 دسمبر 2025 09:16am
ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز امریکی ویب سائٹ سے غائب صدر ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز کا غائب ہونا سوشل میڈیا پر بڑی قیاس آرائیوں کو جنم دے دہا ہے شائع 21 دسمبر 2025 10:38am
1200 متاثرین، 254 مساج کرنے والی خواتین: ایپسٹین فائلز میں نیا کیا ہے؟ ابتدائی جائزے میں سامنے آنے والے چند اہم نکات نے سیاسی بحث کو مزید تیز کر دیا ہے شائع 20 دسمبر 2025 09:30am
ایپسٹین اسکینڈل: ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کے خلاف 20 ارب ڈالر کا ہتکِ عزت مقدمہ دائر کردیا ٹرمپ اس سے قبل بھی میڈیا اداروں کے خلاف کئی مقدمات دائر کر چکے ہیں شائع 19 جولائ 2025 11:06am
ایپسٹین جنسی اسکینڈل کی فائلز: ٹرمپ کے پسینے کیوں چھوٹ رہے ہیں؟ امریکہ میں شفافیت کا بحران یا بااثر افراد کی پردہ پوشی؟ شائع 16 جولائ 2025 12:07pm