تیونس میں کشتی ڈوبنے سے 40 غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ گزشتہ برس تیونس کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 70 ہزار تارکین وطن کو روکا تھا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:28am