برطانوی بادشاہ نے 200 سال پرانی روایت کو ختم کرنے کا اعلان کرکے عوام کو بھڑکا دیا بادشاہ نے مقامی رہائشیوں کی عیاشی ختم کردی شائع 22 مئ 2024 09:39pm
اطالوی شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد ڈھائی لاکھ آبادی کے شہر میں گزشتہ برس 2 کروڑ سیاح آئے، بڑے کروز شپس پر پابندی لگائی جارہی ہے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 01:37pm