مکہ میں داخلے کیلئے23 اپریل سے پرمٹ کی شرط عائد غیر ملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت کردی گئی ہے ، سعودی وزارت داخلہ شائع 13 اپريل 2025 09:07pm