فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا لکھنؤ کے علاقے گُڑمبا میں ملزم نے بیٹی کو باندھنے کے بعد تیز دھار والے آلے سے وار کیا شائع 17 اپريل 2024 10:13am