کراچی میں دکان دار سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکار معطل ایس ایس پی کورنگی نے ویڈیو وائرل ہونے پر نوٹس لے کر اویس اور بلاول کے خلاف کارروائی کی۔ شائع 29 جون 2024 12:34pm
مہنگا کوئلہ خریدنے سے بجلی کی قیمت بڑھی، تحقیقات نے افسران کو مشکل میں ڈال دیا سابق نگراں وفاقی وزیر محمد علی نے نیا میکینزم مقرر ہونے تک کوئلے کی خریداری روکنے کیلئے خط لکھا تھا۔ شائع 06 مارچ 2024 10:14am