ایل این جی ریفرنس میں چیئرمین حسین داؤد کو بری کردیا گیا، اینگرو عدالت نے ڈائریکٹر عبدالصمد داؤد اور سابق سی ای او کو بھی بری کیا، اعلامیہ شائع 30 اپريل 2024 05:33pm