کھیل انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی شائع 29 ستمبر 2025 05:00pm