غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 21 نکاتی امریکی منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئیں منصوبے میں کئی ایسے نکات بھی ہیں جنہیں اسرائیل کے سخت گیر حلقوں کے لیے قبول کرنا مشکل ہوگا شائع 28 ستمبر 2025 09:37am