پاکستان الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے دوسرے تجربے میں بھی خرابیوں کا انکشاف دوسری تجرباتی مشق کر لی گئی، رابطے کی دشواری کے سبب آنیوالے معمولی چیلنجز دور کیے جا رہے ہیں، ترجمان شائع 27 جنوری 2024 06:10pm
پاکستان الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی بار ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے شائع 23 جنوری 2024 09:46pm