متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش سے موسم مزید سرد حکام کی جانب سے گاڑی چلاتے وقت رفتار کم رکھنے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 10:49am