مون سون اور گلیشیئر پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا دباؤ بڑھ گیا، نشیبی علاقوں کو خطرہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی صورتحال جاری کر دی شائع 20 اگست 2025 10:20am