پاکستان پاک بحریہ کا جہاز ’پی این ایس نصر‘ زلزلہ زدگان کیلئے امداد لے کر شام پہنچ گیا امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل شائع 14 مارچ 2023 09:54am