92 ممالک کے آئی فونز کی جاسوسی کا انکشاف، ایپل نے صارفین کو حملوں سے خبردار کردیا سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق یہ الرٹ 92 ممالک میں استعمال کی جانے والی ڈیوائسز کیلئے ہے شائع 11 اپريل 2024 06:17pm