دبئی کا سالِ نو کے 8 روزہ شاندار جشن کا اعلان ڈاؤن ٹاؤن دبئی میں شاندار آتش بازی، لائیو پرفارمنسز اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی تیاریاں۔ شائع 24 نومبر 2025 04:02pm